07:05 pm
پہلی امریکی ریاست نے ٹِک ٹاک پرباضابطہ پابندی عائد کردی

مونٹانا: مونٹانا کے گورنر نے قانونی دستاویز پر دستخط کرکے ٹِک ٹاک پر باقاعدہ پابندی کا اعلان کردیا ہے۔ اس ضمن میں مونٹانا مشہور ایپ پر باقاعدہ پابندی عائد کرنے والی پہلی ریاست ہوگئی ہے۔ یورپ ہو یا امریکا، مختصر ویڈیو کی مشہور ایپ، ٹِک ٹاک پر یہ الزام عائد کیا جاتا رہا ہے کہ وہ اپنے صارفین کا ڈیٹا اور معلومات براہِ راست چینی حکام تک پہنچارہی ہے۔ اگرچہ کئی امریکی ریاستیں
اس کا اعلان کرچکی ہیں لیکن مونٹانا نے پہلی مرتبہ اس پر دستخط کرکے پابندی کو لاگو کردیا ہے۔ اس کے بعد یکم جنوری 2024 کو مونٹانا میں باضابطہ طور پر پابندی عائد کردی جائے گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ٹِک ٹاک کے سی ای او کانگریس میں بھی پیش ہوچکے ہیں جہاں انہوں نے امریکی نمائیندوں کے دھواں دار سوالات کے جوابات دیئے تھے۔ خدشہ ہے کہ ٹک ٹاک پر مونٹانا کی باضابطہ پابندی کے بعد اب ایپ پر پابندی کی ایک اور لہر چل سکتی ہے کیونکہ مونٹانا میں اسے قانونی طور پر بند کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا