11:38 am
اب ڈیزائننگ  ہوئی  آسان،ایڈوبی فوٹوشاپ  نے بھی اے آئی ٹول  متعارف کرادیا

لندن( نیوز ڈیسک) اب ڈیزائننگ ہوئی نہائت آسان،ایڈوبی فوٹوشاپ نے اے آئی ٹول متعارف کرادیا۔تفصیلات کے مطابق
مشہور سافٹ ویئر ایڈوبی فوٹوشاپ نے اپنا پہلا اے آئی ٹول تعارف کرادیا،اب مشکل سے مشکل کام منٹوں میں ہوگا،اے آئی ٹول آپ کی تصاویر کو چار چاند لگا دے گا ، بس کلک کی دیر ہے ، فوٹوشاپ کام کرے گا، کمپنی نے اے آئی ٹول کا بی ٹا ورژن جاری کیا ہے جو ابھی اڈوبی فوٹو شاپ کا حصہ نہیں سال کے آخر تک یہ ٹول عام استعمال کے کیلئے پیش کیا جائیگا۔ اے آئی ٹول کو جنریٹوو فِل کا نام دیا گیا ہے جو ایک کلک سے دن کو رات کرسکتا ہے،بدصورت کو خوبصورت بناسکتا ہے ، کمپنی کا یہ بھی کہنا یہ ایک جادوئی ٹول ہے جو بہت مقبول ہو جائیگا۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  