ملک میں موبائل فون تیار کرنے والے تمام یونٹس بند،ہزاروں نوکریاں داؤ پر
ملک میں موبائل فون تیار کرنے والے تمام یونٹس بند کردیئے گئے ہیں، جس سے ہزاروں لوگوں کے روزگار خطرے میں پڑ گئے ہیں، غیر ملکی برانڈ کے 3 یونٹس سمیت ملک کے تقریباً تمام 30 موبائل فون اسمبلی یونٹس اب بند ہو چکے ہیں، مینوفیکچررز کہتے ہیں درآمدی پابندیوں کے سبب ان کے پاس خام مال ختم ہو گیا ہے، جس سے تقریباً 20 ہزار ملازمین کا مستقبل داؤ پر لگا ہوا ہے۔ نجی خبررساں