11:55 am
معدنیات بلوچستان کا اہم اثاثہ ہے، وزیراعلیٰ جام کمال

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ معدنیات بلوچستان کا اہم اثاثہ ہے۔ معدنیات کے شعبے کو ترقی دے کر بلوچستان کی آمدن میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ معدنی وسائل کی نئی پالیسی 2019ء سے اس شعبے کو فائدہ پہنچے گا۔ سرمایہ کاروں کے لیے بلوچستان کی معدنیات کے شعبے کی ویب سائٹ تیار کر لی گئی ہے۔بلوچستان کے معدنی وسائل سے متعلق کوئٹہ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان
جام کمال تھے۔ ان کے علاوہ تقریب میں گورنر بلوچستان امان اللہ یاسینزئی، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ، اراکین اسمبلی اور معدنیات کے شعبے کے ماہرین بھی شریک ہوئے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی کے لیے معدنیات کے شعبے کی ترقی انتہائی ضروری ہے۔ موجودہ حکومت اس شعبے کی بہتری کے لیے 2019ء کی پالیسی تیار کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں اس شعبے کی آمدنی صرف اڑھائی ارب روپے ہے جسے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ سیندک پروجیکٹ پر کام ہو رہا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں بہت سے موقع موجود ہیں۔ اس طرح کے سیمینار سے ہمیں سرمایہ کاری کی جانب لے جائیں گے۔ سرمایہ کار بغیر کسی خوف لے بلوچستان آئین انہیں ہر قسم کے تحفظ کی ضمانت دینگے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 