09:52 pm
 ”پپو“بلاول اپنے ”ابو“ زرداری کی ٹریننگ کریں

جیکب آباد(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ”پپو“بلاول اپنے ”ابو“ زرداری کی ٹریننگ کریں مولانا فضل الرحمن کی ٹریننگ کی فکر کرنا چھوڑ دیں ، بلاول اپنے پاو ¿ں پر کھڑے رہیں تو ان کا مستقبل روشن ہوسکتا ہے، بلاول اصل میں زرداری کا سیاسی اور خاندانی اثاثہ ہیں اس لیے وہ اس کو اپنے پاس ہی رکھیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز جیکب آباد کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کسی کی تربیت میں آنے کے بجائے
اپنے پاو ¿ں پر کھڑے رہیں توان کے لیے بہتر ہوگا، بلاول اصل میں آصف زرداری کا سیاسی اور خاندانی اثاثہ ہے اس لیے آصف زرداری بلاول کو مولانا فضل الرحمن یا شیخ رشید کے بجائے اپنے پاس ہی رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ بلاول کو اگر سیاست میں اپنا مقام بنانا ہے تو ان کو اپنے پاو ¿ں پر کھڑا ہونا ہوگا لیکن المیہ یہ ہے کہ اس کو اپنے پاو ¿ں پر کھڑا ہونے نہیں دیا جائے گا کیوں کہ بعض عناصر نے ان کی والدہ محترمہ کو بھی اپنے پاو ¿ں پر کھڑا ہونے سے روکنے کی کوشش کی تھی اب اس کو بھی روکنے کی کوشش کی جائے گی، حافظ حسین احمد نے بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کو اپنی ٹریننگ میں آنے کی دعوت والے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمن کی ٹریننگ کو چھوڑیں اپنے ابو کی ٹریننگ کریں تو بہتر ہوگا کیوں کہ ان پر پہلے حق اپنے ابو کا بنتا ہے، انہوں نے کہا کہ بلاول میں اگر واقعی کوئی ٹیلنٹ ہے تو وہ اپنے ابو کی تربیت کریں تاکہ وہ مستقبل میں کچھ بول سکیں۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے