09:49 pm
ایسے لوگ کسی کے بھی نہیں ہوتے

ایسے لوگ کسی کے بھی نہیں ہوتے

09:49 pm

اسلام آباد(آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت مخالف تحریک چلانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب حکومت کے خلاف سیاسی تحریک ہر حال میں چلے گی پاکستان نے آئی ایم ایف ملازم کو گورنر لگا کر بہت بڑی غلطی کی ہے۔ حفیظ شیخ پیپلزپارٹی کیلئے جیل میں نہیں گئے۔ ٹیکنوکریٹ کسی کے بھی نہیں ہوتے ۔ ان خیالات کا اظہار آصف علی زرداری نے بدھ کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا جہاں پر ان کی چھوٹی صاحبزادی عاصفہ بھٹو بھی ہمراہ تھی ۔سابق صدر نے حکومت مخالف تحریک کا عندیہ دیتے ہوئے کہا
کہ اب حکومت کے خلاف سیاسی تحریک تو ہر حال میں چلے گی ۔لیکن اصل سوال یہ ہے کہ یہ تحریک کب چلائی جائے گی لیکن لگتا ہے کہ کہیں خان صاحب خود این آر او نہ دے دیں ۔ایک اور سوال کے جواب میں آصف زرداری نے کہا کہ گورنر اسٹیٹ بینک لگانا پاکستان کی بھول ہے ۔ملک کی معاشی تاریخ میں یہ بات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی کیونکہ پاکستان نے آئی ایم ایف ملازم کو گورنر لگا کر بہت بری غلطی کی ہے۔ حفیظ شیخ کی مشیر خزانہ تعیناتی پر آصف زرداری نے کہا کہ یہ ٹیکنوکریٹ کسی کے بھی نہیں ہوتے حفیظ شیخ پیپلزپارٹی کیلئے جیل نہیں گئے تھے نواز شریف کی خاموشی توڑنے کے سوال کے جواب میں آصف زرداری نے مسکراتے ہوئے ماشاء اللہ کا جواب دیا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے