09:51 pm
حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ بناناتحریک انصاف کے گلے پڑ گیا

پشاور(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی تقرری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ،عدالت عالیہ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی تقرری کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جس پر پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا ۔
درخواست گزار صحافی شاہد اورکزئی نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پریشانی کسی فرد واحد سے متعلق نہیں بلکہ اصل مسئلہ قومی بجٹ کا ہے ،جو چند روز کے اندر اندر قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا ،قومی بجٹ پوری قوم کی سالانہ آمدنی کو صوبوں میں تقسیم کرتا ہے اور اسے پیش کرنے کا اختیار صرف وفاقی وزیر خزانہ کو ہے ،جس کیلئے اسے پہلے صدر مملکت کے روبرو اپنے عہدے کا حلف اٹھانا لازم ہے جبکہ عبدالحفیظ شیخ نے تاحال ایسا کوئی حلف نہیں اٹھایا اور نہ ہی وزیراعظم کے مشیر کیلئے آئین میں کوئی حلف موجود ہے‘لہذا وہ وزیر خزانہ کے فرائض سرانجام نہیں دے سکتے ۔جس پر عدالت نے 21مئی تک اٹارنی جنرل پاکستان سے تحریری جواب طلب کر لیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، امریکی سفیر نے اہم پیغام جاری کردیا

آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

خاتون مسافر پر ایئرلائن عملے کا تشدد ،ویڈیو وائرل

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلحشخصکی ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہوکرفائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ،فلائٹ آپریشن معطل

عرب اسلامی ملک کی مذہبی عبادت گاہ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوں کی اطلاعات