11:20 am
’’رمضان کا مہینہ رحمتوں بھرا ہوتا ہے‘‘

’’رمضان کا مہینہ رحمتوں بھرا ہوتا ہے‘‘

11:20 am

اسلام آباد(ویب ڈیسک) رمضان کا مہینہ رحمتوں بھرا ہوتا ہے ، اور اب امریکہ سے خبر آئی ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس میں بھی اہم پیش رفت ہوئی ہے ، ڈاکٹرعافیہ اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کیلئے آمادہ ہوگئی ہیں ، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں ، عوام کوجلد خوشخبری ملے گی، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے ڈاکٹرعافیہ اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کیلئے آمادہ ہوگئیں ، امریکی عدالتی نظام کے مطابق عافیہ صدیقی کی ہی اپیل کا فیصلہ کرسکتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینٹ میں تحریری جواب میں بتایا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس سے متعلق مکمل باخبر ہیں، ڈاکٹر عافیہ کی واپسی کا معاملہ مسلسل امریکی حکام سے اٹھا رہے ہیں اور ہوسٹن میں پاکستانی قونصل جنرل مسلسل ڈاکٹر عافیہ کا دورہ کرتے ہیں۔وزیر خارجہ کا کہنا تھا ڈاکٹر عافیہ صدیقی اپنی سزا کےخلاف اپیل دائر کرنے کے لئے آمادہ ہوگئیں،امریکی عدالتی نظام کے مطابق عافیہ صدیقی کی ہی اپیل کا فیصلہ کرسکتی ہیں۔شاہ محمود قریشی نے سینٹ کو بتایا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کےلئے امریکہ کو درخواست کی ہے، امریکہ سے بیرون ملک فوجداری سزاؤں کے بین الامریکہ کنونشن 1993 کے تحت درخواست کی اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔خیال رہے یہ بات سامنے آئی تھی کہ حکومت پاکستان نے امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی کی رہائی اور اور انہیں وطن واپس لانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ اس ضمن میں غیر مصدقہ اطلاعات ہیں کہ طالبان نے امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں قیدیوں کی رہائی کے لیے فہرست دی جس میں عافیہ صدیقی کا نام بھی شامل ہے۔یاد رہے نومبر 2018 میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی تھی ،

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کب ہوگی ،تاریخ سامنے آگئی

افضال احمد کو دوسرے مریض کے ساتھ بیڈ پر کیوں ڈالا گیا اور کیا اداکار واقعی غربت کا شکار تھے؟ حیران کن انکشافات

گوگل کا دفتر پاکستان میں کب تک قائم ہوگا ، بڑی خبر آگئی 

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے اپنے سیاسی کیرئرکاسب سے اہم فیصلہ کرلیا،کس جماعت میں شامل ہوگئے ،ملکی سیاست میں ہلچل مچادینے

جہاز کے اندر اس خفیہ کمرے میں کیا ہوتا ہے؟ حقیقت ایسی جو بہت کم لوگ جانتے ہوں گے

بیٹی کو بچالیا مگر خود پھنس گئیں ۔۔ ننھی پری پر جنگلی جانور کے حملے کو ماں نے خود کیسے ناکام بنایا؟

بڑے یورپی ملک میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی سازش، سابق فوجیوں سمیتکتنے افراد گرفتار ہوگئے

والد اداکارہ نہیں بنانا چاہتے تھے بلکہ وہ، مجھے افسوس رہے گا کہ میں ان کی خواہش ۔۔۔ حبا بخاری زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

میرے ہاتھ نہیں تھے اس لیے اسکول میں داخلہ نہ ملا ۔۔ غریب کی معذور بیٹی نے بنا ہاتھوں کے کیسے آئی کام کر لیا؟

پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا کہ عمران خان حملہ کیس کی ایف آئی آر۔۔۔چوہدری شجاعت نے بڑاانکشاف کرڈالا

اسلام آباد میں اتوار بازار میں آتشزدگی ، کپڑے کے متعدد سٹالز جل کر خاکستر

کام ہم کریں اور کیک چوہا کھا جائے ۔۔ آفس میٹنگ کے دوران چوہے کی کیک کھا کر دعوت اُڑانے کی دلچسپ ویڈیو

عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس،اکائونٹ کھلوانے کے لیے کیاحربہ استعمال کیاگیا،انکشاف سے ہلچل مچ گئی 

مجھے جنید نے کبھی برقع پہننے پر مجبور نہیں کیا تھا ۔۔ والد نے آخری بار کیا کہا تھا؟ جنید جمشید کے بچے والد کی برسی پر افسردہ ہو گئے