12:02 pm
محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان میں بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی ۔۔۔ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، قلات، بنوں، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کےروزیعنی آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں شدید گرم رہیگا۔
تاہم شام یا رات کو مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، قلات، سرگودھا، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں میں شدید گرم رہا۔آج ریکارڈ کیےگئے درجہ حرارت کے مطابق گرم ترین مقامات جیکب آباد ،شہید بینظیرآباد بہاولنگر، ڈی جی خان، اوکاڑہ، دادو، سکرنڈ، موہنجوداڑو، خانپور، سبی، چھور، سکھر اور پڈعیدن رہے۔جیکب آباد ،شہید بینظیرآباد اور بہاولنگر میں درجہ حرارت 45، ڈی جی خان، اوکاڑہ، دادو، سکرنڈ، موہنجوداڑو، خانپور، سبی، چھور، سکھر اور پڈعیدن میں44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بھی دن بھر مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔ کراچی میںصبح کے وقت درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہرقائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جانے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ہے۔ہوا کی رفتار 14 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں