12:13 pm
جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور احتساب عدالت پیش ہوگئے، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی۔ وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا ریفرنس کی کاپیاں بنی ہیں کہ نہیں ؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کاپیاں آفس میں جمع کرا دی گئی ہیں، تفتیشی افسر سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے پیش نہیں ہوئے۔جج ارشد ملک نے کہا ریفرنس کی
کاپیاں ملزموں کو فراہم کی جائیں۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا 28 کاپیاں تیار ہوئی ہیں، باقی کی تیاری کے لئے وقت درکار ہے۔ وکیل صفائی نے کہا اقبال خان نوری دوسرے ریفرنس میں گرفتار ہیں، زین ملک بون میرو کے مرض میں مبتلا ہیں، حاضری سے استثنی دیا جائے۔ عدالت نے زین ملک کی آج کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ادھر جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے لئے آصف زردرای نے نیب کے سامنے پیشی کے لئے مہلت مانگ لی، سابق صدر نے نیب کو مہلت کے لئے درخواست بھجوا دی۔ آصف زرداری نے موقف اختیار کیا کہ احتساب عدالت پیشی کی وجہ سے نیب میں پیش نہیں ہو سکتا۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ