03:11 pm
 نواز شر یف کے جیل جا تے ہی مریم نواز بڑی مشکل میں پھنس گئیں

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے مریم نواز کو پارٹی عہدہ دینے کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست جمع کرانے والوں میں فرخ حبیب، ملیکہ بخاری، کنول شوذب اور جویریہ ظفر شامل ہیں۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ہے کہ مریم نواز کی بطور پارٹی نائب صدر تقرری آئین و قانون سے متصادم ہے اور مریم نواز کسی بھی سیاسی و عوامی عہدے کیلئے نااہل ہیں۔
درخواست میں عدالت عظمیٰ کے فیصلوں کا بھی تفصیلی ذکر موجود ہے۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اپنے پارٹی منشور کو آگے بڑھاتے ہوئے درخواست دائر کی۔ مریم نواز کی بطور نائب صدر تقرری کو چیلنج کیا ہے۔ عدالت سے سزا یافتہ مریم نواز کو پارٹی کا نائب صدر مقرر کیا گیا اور جو شخص آرٹیکل 62، 63 پر پورا نہیں اترتا وہ پارٹی عہدہ نہیں رکھ سکتا۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ