03:49 pm
دہشت گرد لاہور کب آیا، کہاں ٹھہرا، داتا دربار کیسے پہنچا ؟خبر نے کھلبلی مچادی

دہشت گرد لاہور کب آیا، کہاں ٹھہرا، داتا دربار کیسے پہنچا ؟خبر نے کھلبلی مچادی

03:49 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) لاہور میں دہشت گردی کا واقعہ، دہشت گرد داتا دربار تک کیسے پہنچا ؟ لاہور میں کب اور کس کے پاس ٹھہرا، سکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشنز کیوں نہ کیے ؟ واقعہ اہم سوالات چھوڑ گیا،نجی ٹی وی چینل اہم حقائق سامنے لے آیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کو حساس اداروں کی جانب سے 16 اہم مقامات سے متعلق تھریٹ الرٹ بھجوایا گیا، لیکن محکمہ داخلہ نے متعلقہ پولیس حکام کو آگاہ نہ کیا اور نہ ہی کوئی مخصوص تھریٹ الرٹ جاری کیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور پولیس شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے میں ناکام رہی،
سی سی پی او لاہور کی جانب سے تین ماہ میں ایک بھی رپورٹ نہ مانگی گئی جبکہ سیف سٹی پراجیکٹ بھی مشکوک شخص کی نشاندہی نہ کر سکا۔ ڈولفن سکواڈ اور پیرو فورس کے وجود میں آنے کے بعد بھی شہر کے حالات تسلی بخش نہ ہو سکے۔لاہور میں روزانہ جن علاقوں میں سرچ آپریشنز کئے جاتے ہیں وہاں پر ہی کارروائیاں دیکھنے میں آتی ہیں۔ حقیقت میں سرچ آپریشنز کا جو ایس او پی بنایا گیا اس پر عملدرآمد نہیں ہو پاتا ہے، جبکہ لاہور میں تعینات پولیس افسروں کو شہر کے معاملات سے متعلق علم ہی نہیں جس کی وجہ سے دہشت گردی دوبارہ سے سراٹھانے لگی ہے، جبکہ سی سی پی او لاہور بشیر احمد ناصر نے نہ تو کسی بھی جگہ کا وزٹ کیا اور نہ ہی متعلقہ افسروں سے کوئی رپورٹ لی۔داتا دربار کے باہر جو ایلیٹ فورس کی گاڑی کھڑی کی گئی عموماً یہاں پر 24 گھنٹوں میں سے 12 گھنٹے گاڑی موجود ہی نہیں ہوتی۔ داتا دربار کے وی آئی پی گیٹ میں سکیورٹی کے خدشات تاحال موجود ہیں، وہاں پر بغیر کسی سکیورٹی چیک اپ کے جس کا دل چاہیے گاڑی اندر لاتا ہے۔ ایس او پی کے مطابق ناکہ 24 گھنٹے لگنا تھا، اور ناکے پر تعینات کھڑے افسر اکٹھے نہیں ہونے تھے، الگ الگ پولیس اہلکار وں کو تعینات ہونا تھا، لیکن ایسا بھی ممکن نہ ہو سکا۔دہشت گرد سڑکوں پر مشکوک طریقے سے گھومتا پھرتا رہا لیکن نہ تو یہاں سیف سٹی پراجیکٹ نے کوئی کام کیا اور نہ ہی ڈیوٹی پر تعینات پولیس نے اس کو روک کر چیک کیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد کے ساتھیوں کے لاہور میں ہی ہونے کے امکانات ہیں۔ واقعہ کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا اس جگہ کو پہلے ہی حساس قرار دیا گیا تھا جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کا کہنا ہے خصوصی طور پر تھریٹ الرٹ نہیں موصول ہوا۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں