05:10 pm
سازش کے تحت وزیراعظم کی ویڈیو وائرل کی گئی، فرید خان

سازش کے تحت وزیراعظم کی ویڈیو وائرل کی گئی، فرید خان ٹیکنالوجی کے جدیددور میں اس طرح کی آڈیو ریکارڈنگ تیار کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ )مسلم لیگ (ن) ضلع جہلم ویلی کے صدر اور ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل محمد فرید خان  نے کہا کہ وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان خواتین کابے حد احترام کر تے ہیں و سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی آڈیو کو جعلی اور فرضی قرار دیتے ہوئے اسے سازش قرار دے دیا کہ ٹیکنالوجی کے اس جدیددور میں اس طرح کی آڈیو ریکارڈنگ تیار کرنا کوئی بڑی بات نہیں ٹمپرنگ اور جعلی آڈیو ریکارڈنگ سے ھمارے قائد اور وزیراعظم کے خلاف سازش کرنے والے ناکام ہونگے بہت جلد اس جعلی آڈیو ریکارڈنگ کی تحقیقات کروا کر سازشیوں کو بے نقاب کریں گے تحریک آزادی کشمیر اس وقت مشکل دور سے گذر رہی ہے سازشیوں نے جعلی اور فرضی آڈیو بنا کر بیس کیمپ کے وزیراعظم اور ریاست کو کمزور کرنے کی ناکام کوشش کی ہے آزاد کشمیر کا بچہ بچہ قائد کشمیروزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہے وزیر اعظم جلد اپنا موقف دیں گے ہیں کارکنان مسلم لیگ(ن) بیان بازی نہ کریں انہوں نے کہا دیگر جماعتوں کے کاغذی لیڈر فاروق حیدر کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال نہ کریں معاملہ کی شفاف انکوائری جاری ہے لیکن بعض کردار کشی میں پوائنٹ سکورنگ کر رہے ہیں ان لوگوں کو خبردار کرتے ہیں کہ ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ہم اس کا جواب دیں ہماری ایسی سیاسی تربیت نہیں ہوئی کہ ہم بازاروں چوکوں چوراہوں میں بےہودگی کا مظاہرہ کریں فرید خان

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘