08:08 pm
’’یہ منہ اور مسور کی دال ‘‘

’’یہ منہ اور مسور کی دال ‘‘

08:08 pm

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) بھارت کا جنگی جنون گزشتہ چند سالوں میں آسمان سے باتیں کرنے لگا ہے۔ خطے کا چودھری بننے کے خبط میں مبتلا بھارت اپنے مُلک کے 70 کروڑ سے زائد غربت کی زندگی سے نیچے انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے والے عوام کا معیارِ زندگی بہتر بنانے کی بجائے سالانہ کھربوں روپے اپنی جنگی صلاحیت کو بڑھانے میں جھونک رہا ہے۔اس کے باوجود بھارت افواج کی اہلیت پر سوال اُٹھتے رہے ہیں۔
اور اس کے پاس موجود جنگی ساز و سامان پر بھی بہت سے باتیں سامنے آئی ہیں۔ اکثر بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارے پائلٹس کی عدم مہارت کے باعث زمین بوس ہو جاتے ہیں جس کے باعث بھارتی افواج کو جگ ہنسائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بھارت کے مشہور اخبار دی ہندو کی جانب سے ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق بھارت کی واحد نیوکلیئر میزائل ٹیکنالوجی سے لیس یہ آبدوز دو سال سے خراب پڑی ہے۔اور اس کی وجہ ایک چھوٹی سی انسانی غلطی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ آج سے دو سال قبل جب یہ نیوکلیئر آبدوز بھارتی بحریہ میں شامل کی گئی تو چند دِنوں بعد ہی اس میں فنی خرابی پیدا ہو گئی۔ آئی این ایس ایری ہانٹ نامی یہ آبدوز 2.9 ارب ڈالر کی خطیر لاگت سے تیار کی گئی تھی۔ لیکن ایک انسانی غلطی کی وجہ سے یہ ناکارہ ہو کر رہ گئی ہے۔ آبدوز کے عملے میں شامل ایک ملازم کی غلطی کی وجہ سے اس کے پچھلے حصّے میں پانی چلا گیا جس کے باعث انتہائی قیمتی مشینری کو شدید نقصان پہنچا۔یہ واقعہ فروری 2017ءمیں پیش آیا تھا۔ بھارتی بحریہ کی نااہلی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دو سال سے اس کی متاثرہ مشینری کی مرمت کا سلسلہ جاری ہے مگر ابھی تک اسے پُوری طرح فنکشنل نہیی بنایا جا سکتا۔ اس رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد بھارت کی دُنیا بھر میں سبکی ہو رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘