08:10 pm
دہشتگردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

دہشتگردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

08:10 pm

گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر فائیواسٹار ہوٹل میں دہشتگردوں کیخلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے، پی سی ہوٹل گوادر میں40 چینی باشندےاور30 پاکستانیوں کی موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گواد ر میں دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا ہے، سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل میں دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سنا دی گئی ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کی جانب بتایا گیا ہے
پی سی ہوٹل میں 3حملہ آور داخل ہوگئے ہیں۔ دہشتگردوں کے پاس بھاری اسلحہ اور راکٹ لانچر بھی ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے ہوٹل کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ دھماکوں اور دہشتگردوں کی ہوٹل میں موجودگی سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ سکیورٹی فورسز ہوٹل کو گھیرے میں لے کر دہشتگردوں کا محاصرہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی ہوٹل گوادر میں 40چینی باشندے موجود ہیں جبکہ 30پاکستانی بھی موجود ہیں۔ وزیراطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ گوادر میں پی سی ہوٹل میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز کی مزید نفری طلب کرلی گئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سکیورٹی فورسز کے آپریشن کی تفصیلات نہیں بتا سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ہوٹل کے قریب آبادی بہت کم ہے۔ لیکن اس علاقے کی سکیورٹی بہت سخت ہے۔ واضح رہے گواد پورٹ پاک چین سی پیک معاہدے کا بڑا پوائنٹ ہے۔گوادر کے راستے دنیا بھر میں تجارت کی راہیں کھلی ہیں، گواد کی ترقی اور پاک چین سی پیک منصوبے پر پوری دنیا کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔ دشمن قوتیں سی پیک کو سبوتاژ کرنے کیلئے پاکستان میں دہشتگردی پھیلا رہی ہیں۔ دشمن قوتوں میں ہمارا ازلی دشمن بھارت سب سے آگے ہے۔ بلوچستان سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری اور بلوچستان اور کراچی میں دہشتگردی کا اعتراف اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارت پاکستان کی معاشی اور تجارتی حتیٰ کہ ہر سطح پر پاکستان کو کمزور دیکھنا چاہتا ہے۔ لیکن بھارت اور دشمن قوتوں کا یہ خواب خواب رہ جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔ پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ