11:55 am
کراچی سمندر میں ہزاروں میٹر ڈرلنگ کے بعد پاک بحریہ کے بیڑے میں فوراََ آئل ٹینکر کا اضافہ کردیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاک بحریہ کے بیڑے میں آئل ٹینکر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بحریہ کے بیڑے میں آئل ٹینکرکے آنے سے تیل کے درامدی بل میں کمی ہو گی۔وفاقی وزیر برائے سمندری امور سید علی حیدر زیدی نے آئل ٹینکر کی پاک بحریہ میں شمولیت کی تقریب کے موقعہ پر کہا ہے کہ رمضان کے دوران سمندر سے تیل کے بارے میں رپورٹ مل جائے گی اور اس آئل ٹینکر کے پاک بحریہ میں شامل ہونے سے تیل کے درامدی بل میں بھی کمی ہو گی۔
آئل ٹینکر کی پاک بحریہ میں شمولیت کی تقریب میں بحریہ کے افسران، وفاقی وزیر برائے سمندری امور سید علی حیدر زیدی اور وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوگی چوہدری فواد حسین نے شرکت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ آئل ٹینکر کے بحری بیڑے میں شامل ہونے سے بحریہ کی صالاحیتوں میں اضافہ ہو گا۔اس سے پہلے گزشتہ سال کراچی میں پاک بحریہ کے بیڑے میں نئے فلیٹ ٹینکر کو شامل کیا گیاتھا جسے ترکی کے تعاون سے کراچی شپ یارڈ میں تعمیر کیا گیا تھا۔یہ جہاز بیک وقت دو ہیلی کاپٹرز ڈیک پر رکھنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے اور اسے پی این ایس معاون کا نام دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ