02:34 pm
بچو ں کی تو مو جیں لگ گئیں ، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات   کی تا ریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور: پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہی ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ جس اکاؤنٹ سے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے اعلان کیا گیا وہ اکاؤنٹ جعلی ہے۔ موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہی ہوں گی۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حال ہی میں کئی نوٹی فکیشنز کو وزیر تعلیم سے منسوب کیا گیا تھا جس میں کہاگیا تھا
کہ سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 10 جون تک بند رہیں گے۔لیکن محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے اس ٹویٹ کو جعلی قرار دے دیا اور کہا کہ موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہی ہوں گی۔واضح رہے کہ وفاقی نظام تعلیم کے تحت سرکاری اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت وفاقی تعلیمی اداروں میں تین جون سے گیارہ اگست تک تعطیلات ہوں گی۔جبکہ گذشتہ ماہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول تبدیل کیا گیا۔جس کے تحت موسم گرما کی تعطیلات یکم مئی سے 30 جون تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اس حوالے سے وزیر تعلیم سندھ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی سٹئیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیر تعلیم سندھ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹئیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں موسم گرما کی تعطیلات یکم مئی سے 30 جون تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسکول و کالجز کے اوقات کار صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک ہوں گے جبکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسکول و کالجز کے اساتذہ سہ پہر تین بجے تک رکنے کے پابند ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ