03:51 pm
چھٹی کے دن آصف زرداری سے متعلق نیب سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )قومی احتساب بیورو(نیب ) نے سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کے خلاف کیسوں کی تفصیلات تیار کر لیں۔نجی ٹی وی کے مطابق نے سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کے خلاف کیسوں کی تفصیلات تیار کر لیں ، اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی جائیں گی۔آصف علی زرداری کے خلاف 22 انکوائریاں، چھ انویسٹی گیشنز،
چار ریفرنس زیر سماعت ہیں، شریک چیئرمین پانچ میں ضمانت پر ہیں، نیب نے کیسوں کی تفصیلات تیار کر لیں۔نیب کے مطابق پیپلزپارٹی شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی کل 22 انکوائریاں جاری ہیں، میگا منی لانڈرنگ، پنک ریزیڈنسی، واٹر سپلائی سکیموں کے ریفرنسز دائر ہو چکے ہیں۔پارک لین، توشہ خانہ گاڑیاں، بلٹ پروف گاڑیوں کی انوسٹی گیشن جاری ہیں جبکہ نوری آباد پاور منصوبہ، ٹھٹھہ اور دادو شوگر ملز کی انکوائری ہو رہی ہے، آصف زرداری نے اب تک کل پانچ مقدمات میں ضمانت حاصل کر رکھی ہے۔آصف زرداری نے تمام نیب مقدمات کی تفصیلات کے لئے درخواست دائر کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ