11:44 am
شاہ رخ جتوئی کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا جبکہ سجاد تالپور اور غلام مرتضیٰ لاشاری کی عمر قید کی سزا کو برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ سندھ ہائیکورٹ نے شاہ رخ جتوئی اور دیگر مجرمان کی اپیلیں مسترد کر دیں۔
عدالت نے شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا جبکہ سجاد تالپور اور غلام مرتضیٰ لاشاری کی عمر قید کی سزا کو برقرار رکھنے کا حکم دیا۔یاد رہے مجرم شاہ رخ جتوئی اور نواب سراج کو انسداد دہشت گردی عدالت نے سزائے موت کا حکم دیا تھا جبکہ مجرم سجاد تالپور اور غلام مرتضیٰ کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ مجرمان نے 25 دسمبر 2012 کو طالبعلم شاہ زیب کا قتل کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے