12:14 pm
 تعلیمی اداروں میں مو سم گر ما کی چھٹیا ں یکم جون سے نہیں بلکہ کب سے ہو رہی ہیں ۔

لاہور (نیوز ڈیسک ) پنجاب میں گرمی کے بڑھتے ہوئے زور کے پیش نظر سرکاری اسکولوں میں 24 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات رواں ماہ سے ہی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 24 مئی سے شروع ہوں گی جس کے بعد اسکول دوبارہ 15 اگست کو کُھلیں گے۔واضح رہے کہ قبل ازیں موسم گرما کی تعطیلات 31 مئی سے ہونا تھیں لیکن گرمی کی شدت کے پیش نظر چُھٹیاں 24 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہی ہوں گی۔ صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ جس اکاؤنٹ سے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے اعلان کیا گیا وہ اکاؤنٹ جعلی ہے۔موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہی ہوں گی۔ خیال رہے کہ رہے کہ سوشل میڈیا پر حال ہی میں کئی نوٹی فکیشنز کو وزیر تعلیم سے منسوب کیا گیا تھا تاہم وزیر تعلیم نے اپنے سے منسوب تمام تر نوٹی فکیشن کی تردید کرتے ہوئے انہیں جعلی قرار دے دیا تھا۔ جبکہ محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے بھی اس ٹویٹ کو جعلی قرار دے دیا تھا اور کہا تھا کہ موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہی ہوں گی۔واضح رہے کہ وفاقی نظام تعلیم کے تحت سرکاری اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کیا جا چکا ہے جس کے تحت وفاقی تعلیمی اداروں میں تین جون سے گیارہ اگست تک تعطیلات ہوں گی۔ گرمی کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں میں چُھٹیوں کے اس فیصلے کو والدین کی جانب سے بھی خوب سراہا گیا ہے۔ والدین کا کہنا ہے کہ موسم کی شدت بچوں کی صحت پر بُرا اثر ڈال سکتی ہے ، ایسے میں محکمہ تعلیم کا یہ فیصلہ قابل تعریف ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

 قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔