12:18 pm
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، کشمیر کی صورتحال کا جائزہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کے غیر قانونی اقدامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کے تناظر میں آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے،
جس میں بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام اور خطے پر اس کے اثرات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ کورکمانڈرز کانفرنس میں کنٹرول لائن پر کلسٹر بموں سے بھارتی حملے کے بعد کی صورت حال اور موثر جواب کی حکمت عملی پر بھی مشاورت کی جائے گی۔یاد رہے کہ بھارتی حکومت نے اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کی بجائے غیر آئینی اقدام اٹھاتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کر دیا ہے جو خطے کو نئی کشیدگی میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو