12:35 pm
بری ،فضائی اور بحری فوج ہائی الرٹ پر ہیں اور کسی قسم کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ذمہ دار عسکری ذرائع کےمطابق بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن پر انتہا درجے کی خلاف ورزیوں بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری،کلسٹر بموں کے حملوں کی وجہ سے کسی بھی قسم کی بڑی جارحیت کا مقابلہ کرنے کےلئے بری ،فضائی اور بحری فوج ہائی الرٹ پر ہیں اور کسی قسم کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہیں۔ پاکستان کی تمام اہم تنصیبات ،
فضائی اڈوں کی حفاظت کےلئے پاک فضائیہ کے پائلٹ اور دوسرا عملہ بھی ہائی الرٹ پر ہے اور ماضی کے واقعات کی روشنی میں کسی قسم کا مقابلہ کرنے کےلئے ہمہ وقت چوکس ہے۔ واضح رہے بھارت کے دو جنگی طیارے گرائے جانے اور ایک جدید ہیلی کاپٹر کی تباہی کے بعد نریندر مودی کی حکومت جوابی کارروائی کا سوچ سکتی ہے اور شدید دبائو کا شکار ہے۔عسکری ذرائع نے بتایا کہ اگر بھارت نے ایسی منفی سوچ اورکارروائی کا مظاہر ہ کیا تو پاک فضائیہ اور بری فوج کو پہلے سے زیادہ چوکس پائے گئے۔ بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بزدلانہ کارروائی اور کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے خلاف پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ان کی قیادت او ر عوام متحد ہیں اور وہ اپنے سیاسی اور دیگر اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر بھارت کی کسی قسم کی مہم جوئی کی صورت میں سیسہ پلائی دیوار ثابت ہونگے۔ذرائع نے بتایا کہ بھارتی حکومت سات لاکھ فوج کے علاوہ مزید اٹھائیس ہزار فوج کوتعینات کرکے ظلم و ستم کی انتہا کررہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو