12:38 pm
 اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف نے اہم فیصلہ

اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف نے اہم فیصلہ

12:38 pm

لاہور (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی صابر شاکر کا گذشتہ روز کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں صورتحال بہت کشیدہ ہو چکی ہے۔بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں ارادے بھی بظاہر خطرناک ہیں۔پاکستان اور انڈیا ایک بار پھر آمنے سامنے آ چکے ہیں۔پاکستان کی قومی سلامتی کا ہونے والا اجلاس کافی سنجیدہ تھا۔اور اس اجلاس میں بہت اہم ترین فیصلے کیے گئے ہیں۔صابر شاکر نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت اس لیے انتشار پھیلانا چاہ رہا ہے کیونکہ جب عمران خان اور آرمی چیف نے امریکی صدر کی دعوت پر امریکا کا دورہ کیا تو پاکستان سفارتی سطح پر یہ بتانے میں کامیاب ہو گیا
کہ کشمیر خطرناک حد تک ایک سنجیدہ اور خطرناک مسئلہ ہے۔اس مسئلے کو حل کرنا بہت ضروری ہے اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو پاکستتان اور بھارت کے مابین کسی وقت بھی لڑائی ہو سکتی ہےجس کے جواب میں امریکی صدرنے ثالثی کی پیشکش کی۔اس طرح سے مسئلہ کشمیر ایک عالمی مسئلہ بن گیا۔امریکی صدر کے بیان کے بعد بھارتی کی آرمی اور حکومت بہت زیادہ پریشر میں آ گئی جس کے بعد انہوں نے دباؤ اور خوف کے تحت اس مسئلے کو اٹھانے کی کوشش کی۔بھارت چاہتا ہے کہ کسی طریقے سے یہ مسئلہ دو طرفہ ہی رہے۔کیونکہ اگر کشیدگی بڑھ گئی تو پھر دنیا کہے گی کہ اس کشیدگی کو ختم کرو۔اس طرح بھارت کشیدگی ختم کر کے دنیا پر احسان کرے گا۔صابر شاکر نے مزید کہا کہ قومی سلامتی کے ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف نے اہم فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ کیا گیا کہ پاک بحریہ بھی تیار رہے گی،پاک فضائیہ بھی الرٹ رہے گی اور زمینی فوج بھی تیار رہے گی۔ ڈی جی آئی ایس آئی کو ہیومن انٹیلجنس کا ٹاسک دیا گیا۔دوست ممالک کے زریعے سے بھی انٹیلجنس شئیرئنگ ہو گی،اس کے علاوہ یہ بھی فیصلہ کیا گیا تھا کہ کشمیر کے بارے میں جو ماڈل بھارت نے تیار کیا ہے پاکستان اس کو مسترد کرتا ہے۔اور یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ کشمیریوں کی سیاسی،اخلاقی اور ہر طرح کی مدد جاری رکھی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا