12:46 pm
محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی

لاہور(نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے 8 اگست سے ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے، جنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان میں موسلادھار بارشیں ہونگیں۔اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، تاہم آج ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، بہاولپور، ژوب ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش کشمیر راولاکوٹ 21، کوٹلی 10، گڑھی دوپٹہ 01 پنجاب سیالکوٹ، مری 11 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ کراچی میں آج مطلع ابر آلود، بوندا باندی ہوسکتی ہے۔زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری تک جائے گا۔ کراچی سمیت سندھ میں رواں ہفتے 9 سے 10 اگست کے درمیان بارش کی پیش گوئی ہے۔ پنجاب میں حبس اور گرمی کا راج، لاہور میں بادل اور سورج میں آنکھ مچولی شروع، آج بارش ہوگی۔ لاہور کا درجہ حرارت آج 39 ، فیصل آباد کا 40 جبکہ ملتان اور سرگودھا کا 41 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔ ہوا کا کم دباؤ اس وقت جنوب مشرقی بلوچستان کے اوپر موجود ہے، کم دباؤ کے باعث رواں ہفتے جنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان میں موسلادھاربارشوں کا امکان ہے خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی کہیں کہیں بارشیں ہوسکتی ہیں۔ بارشوں کے باعث دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا