02:12 pm
'کنٹرول لائن کراس کرنے والا بھارتی جاسوس گرفتار

آٹھ مقام(نیوز ڈیسک ) پولیس نے لائن آف کنٹرول کراس کرنے والے ایک بھارتی جاسوس کو گرفتار کر لیا۔قو می اخبا ر کے نمائندے کے مطابق ٹیٹوال سیکٹر چلہانہ کراسنگ پوائنٹ سے مقامی پولیس نے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لیا ہے جس نے اپنا نام ونود ولد دل پریت بتایا ہے
۔اس کے ساتھ مزید 6 افراد ہیں جو کہ اسلحہ کی نشان دہی کے لئے لائے تھے۔یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر حالات کشیدہ ہیں اور بھارتی افواج عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہریوں پر کلسٹر بموں کا استعمال کر رہی ہیں۔دوسری جانب بھارت نے کشمیر کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت کے آرٹیکل 370 کو ختم کر دیا اور وادی میں فوجیوں کی تعداد میں 45 ہزار سے زائد کا اضافہ کرکے غیرمعینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو