02:35 pm
میری لندن تو کیا پاکستا ن میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں کہنے والی مریم نواز اربوں روپے کی پراپرٹی کی مالک نکلیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چودھری شوگر ملز اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں مریم نواز کے خلاف اہم شواہد سامنے آگئے ہیں۔ نیب نے مریم نواز کے اکائونٹ میں آنے والی ٹی ٹی کی تفصیلات واضح کر دی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ان کے اکائونٹس میں بیرون ملک سے کروڑوں روپے کی ٹی ٹی منتقل ہوئی۔نیب کے مطابق مریم نواز کے اکائونٹ ایم سی بی گارڈن ٹائون لاہور میں بیرون ملک سے کروڑو ں روپے کی ٹی ٹی آئی
۔1 فروری 2008ءکو 78 لاکھ 87 ہزار 914 روپے کی ٹی ٹی آئی، جبکہ 11 جون 2008ءکو 1 کروڑ 91 لاکھ 24 ہزار 924 مریم نواز کو بیرون ملک سے رقم آئی۔20 جون 2008ءکو 1 کروڑ 49 لاکھ 12 ہزار 280 روپے مریم نواز کے اکائونٹ میں منتقل ہوئے، 5 جنوری 2009ءکو 1 کروڑ 73 لاکھ 31 ہزار 746 روپے مریم نواز کے اکائونٹ میں منتقل ہوئے۔28 دسمبر 2016ءکو 99 لاکھ 71 ہزار کی ٹی ٹی بیرون ملک سے مریم کے اکائونٹ میں منتقل ہوئی۔ 2016ءمیں مریم نواز کے ایچ بی ایل شریف ایجوکیشن کمپلیکس کے اکائونٹ میں بیرون ملک سے پیسے آئے۔نیب نے مریم نواز سے جائیداد کی خریداری سے متعلق بھی جوابات مانگے ہیں۔ نیب لاہور کے مطابق مریم نواز شریف نے مختلف جگہوں پر زمین کی خریداری کی۔مریم نواز نے چار مختلف موضع جات میں 1 ہزار 496 کینال زمین خریدی۔ مریم نواز نے ایک موضع میں 12 مرلے زمین کی خریداری کی۔ ان کی جانب سے موضع سلطانکے میں 1087 کنال 6 مرلے زمین خریدنے کا انکشاف ہوا۔مریم نواز نے موضع مل میں 333 کینال 3 مرلے جگہ خریدی جبکہ موضع بدوکی سانی میں 62 کنال 2 مرلے جگہ خریدی۔ اس کے علاوہ موضع اصل لکھوال میں 14 کنال 1 مرلہ زمین خریدی گئی۔نیب نے مریم نواز سے مراسلے میں کہا ہے کہ وہ بتائیں زمین کی خریداری کے لئے پیسے کہاں سے آئے؟ نیب نے مریم نواز کو 8 اگست کو مکمل ریکارڈ اور سوالات کے جوابات کے ساتھ طلب کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا