12:56 pm
’’مولانا طارق جمیل کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’مولانا طارق جمیل کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر ‘‘ ۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے اعلیٰ دینی خدمات پر ممتاز عالم دین اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل کو تمغہ امتیاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا کر لیا ہے۔
14 اگست کو منعقد کی جانے والی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مولانا طارق جمیل کو تمغہ سے نوازیں گے ۔خیال رہے کہ مولانا طارق جمیل عالمی شہرت یافتہ مبلغ اور مذہبی اسکالر ہیں جنہوں نے دین اسلام کی تبلیغ کے کام میں کئی دہائیاں صرف کی ہیں اور اس سلسلے میں وہ بیسیوں ممالک کے متعدد بار دورے کر چکے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج