10:25 pm
بلوچستان کے صوبائی وزیر سرفراز ڈومکی عہدے سے مستعفی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کی صوبائی حکومت کو شدید جھٹکا لگ گیا ہے۔ صوبائی وزیرسرفراز ڈومکی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے اختلافات کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ د ے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر سرفراز ڈومکی کے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے اختلافات کافی عرصہ سے چل رہے تھے۔
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے وزیرسرفرازڈومکی نے اپنا استعفیٰ گورنر ہاؤس بھجوا دیا ہے۔انہوں نے اپنے استعفے کی وجوہات حلقے اور وزارت کے معاملات میں مداخلت کو قرار دیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عبدالقدوس بزنجو اور سرفراز ڈومکی کے وزیراعلیٰ سے اختلافات پہلے بھی ختم کرائے تھے۔ سرفراز ڈومکی کے بعد مزید استعفوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں

ایف آئی اے نے برطانیہ اور ملک بھر میں جائیدادوں،فارمز سمیت اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لیں