12:03 pm
 پاکستان پر عائد سفارتی و سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان پر عائد سفارتی و سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

12:03 pm

واشنگٹن (ویب ڈیسک) پاکستان پر عائد سفارتی و سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا، پابندی 2018 میں عائد کی گئی تھی، پابندی کے تحت پاکستانی سفارتی اہلکار بنا اجازت کے 25 کلومیٹر کی حدود سے باہر کا سفر نہیں کر سکتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان سفارتی تعلقات پر جمی برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے بعد سے دونوں ممالک کے تعلقات میں واضح بہتری کے آثار دیکھنے میں آئے ہیں۔ تعلقات میں بہتری آنے کے باعث اب امریکا نے پاکستان پر عائد کی گئی سفارتی و سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
امریکا کی جانب سے پاکستان پر 2018 میں سفارتی و سفری پابندیاں عائد کی گئی تھیں۔ عائد پابندیوں کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں اور سفارتی اہلکاروں کو سفر کیلئے امریکا حکام کی اجازت درکار تھی۔پاکستانی سفارت کار اور اہلکار صرف 25 کلومیٹر کی حدود کے اندر آزادانہ طور پر نقل و حرکت کر سکتے تھے۔ پاکستانی سفارت کاروں اور اہلکاروں کو 25 کلومیٹر کی حدود سے باہر سفر کرنے کیلئے امریکا حکام سے رابطہ کرنا پڑتا تھا اور ان کی اجازت کے بعد ہی دور دراز کے علاقوں کا سفر کر سکتے تھے۔ اس پابندی کے باعث بھی پاکستان اور امریکا کے تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے تھے۔تاہم اب امریکا نے پاکستان پر عائد کی گئی یہ پابندی فوری ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پابندی کے خاتمے کا اعلان امریکا کے دفتر خارجہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ دوسری جانب امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک اور بیان میں مقبوضہ کشمیر کے تنازعے پر بھارت کے دعووں کو بے بنیاد اور جھوٹا قرار دیا گیا ہے۔ امریکا نے واضح کیا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ تن تنہا کیا ہے۔ اس حوالے سے بھارت کی حکومت نے امریکی حکومت سے کسی قسم کی مشاورت نہیں کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں