12:33 pm
بھارت کے اس یکطرفہ ایکشن کی شدید مذمت کرتا ہوں: سابق صدر پر ویز مشرف

لاہور (نیوز ڈیسک ) مسئلہ کشمیر کے معاملے پر سابق صدر پرویز مشرف کا ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میری ہمدردی اور حمایت کشمیریوں کیلئے ہے اور میں بھارت کے اس یکطرفہ ایکشن کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
بھارت کا یہ اقدام ویسی ہی سازش ہے جیسی اسرائیل فلسطین کی سرزمین ہتھیانے اور اُس پر یہودی تسلط قائم کرنے کیلئے کررہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں اسی ہزار بھارتی فوجیوں کی تعیناتی ایسی ہے جیسے بھارت کسی طویل مدتی منصوبہ سازی کا ارادہ رکھتا ہو۔بھارت کا یہ اقدام ایسا ہی ہے جس کے تحت کوئی بھی شخص خطے کی زمین کو خرید سکے اور یہ ویسا ہی ہے کہ کشمیریوں سے ان کی سرزمین چھین کر وہاں ہندوؤں کو بسایا جاسکے۔سابق صدر نے کہا ہے کہ مودی حکومت کا یہ طرزعمل کشمیر کو مسلم اکثریت سے بدل کر ہندو اکثریت میں تبدیل کرنے کا مجرمانہ فعل ہے۔ حکومت پاکستان اور افواج پاکستان اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دے گی۔ کور کمانڈرز کانفرنس اور وزیراعظم کے اسمبلی میں بیانات اس بات کا ثبوت ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اللہ رب العزت مظلوم کشمیریوں کا حامی و ناصر ہو۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر