02:26 pm
1947میں بھارت کیساتھ کیا گیا معاہدہ پاکستان نے معطل کر دیا ، ہندوستان کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا

1947میں بھارت کیساتھ کیا گیا معاہدہ پاکستان نے معطل کر دیا ، ہندوستان کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا

02:26 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بھارت کی انتہا پسند مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے آئین میں درج شق 370 کا خاتمہ کیا تو پاکستان نے ہندوستان سے اپنی تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں۔ پاک بھارت تجارتی سرگرمیوں کے تعطل سے بھارتی متعدد ایسی اشیا سے محروم ہو جائیں گے جو انہیں بہت پسند و مرغوب ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان سے ہندوستان بھیجی جانے والی اشیا میں 2016-17 کی نسبت 2017-18 میں اضافہ ہوا تھا۔ ہندوستانی اعداد و شما رکے مطابق 2016-17 میں پاکستان نے بھارت کو 455.5 بلین امریکی ڈالرز کی اشیا درآمد کی تھیں
جو 20107-18 میں بڑھ کر 488.5 بلین ڈالرز کی ہوگئی تھیں۔پاکستان سے بھارت جانے والی مقبول عام اشیا میں تربوز، خشک میوہ جات، آم، سمینٹ، چمڑے کا سامان، ملتانی مٹی، نمک، سلفر، پتھر، چونا، تیل، طبی آلات، عینکیں اور پٹرولیم اشیا شامل ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں کھیوڑا کی کانوں سے نکلنے والا نمک بھارت کی بہت بڑی ضرورت ہے۔ پاکستانی نمک بھارت میں ہونے والی ہندووٴں کی رسومات کے لیے تیار کیے جانے والے کھانے کابہت بڑا جزو ہے۔ بھارت میں نمک کی کانیں نہیں ہیں اسی لیے بھارت میں نمک پاکستان کی نسبت کافی مہنگا ہے۔بھارت اپنی نمک کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مکمل طور پر پاکستان پر انحصار کرتا ہے۔ 1947 میں بھارت نے پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ کیا تھا جس کے مطابق پاکستان بھارت کو امن اور جنگ ہر طرح کے حالات میں بھارت کو نمک فراہم کرتا رہے گا اور اسکی ترسیل بند نہیں کی جائے گی، ایسے ہی بھارت نے پاکستان کے ساتھ معاہدہ کیا تھا کہ بھارت پاکستان کا پانی بند نہیں کرے گالیکن بھارت نے ڈیمز بنا کر پاکستان کا بہت سا پانی روک رکھا ہے لیکن پاکستان بھارت کو نمک فراہم کر رہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارت کھیوڑا کی اس گلابی نمک کی کانوں کا نمک دوسرے ملکوں کو اپنی مہر کے ساتھ بیچ بھی رہا ہے۔ پاکستانی نمک بھارت سے ہو کر اسرائیل جاتا ہے جہاں سے اسے پیک کر کے پوری دنیا مین بیچا جاتا ے جس سے بھارت اربوں روپے کما رہا ہے جبکہ پاکستان کی نمک سے آمدنی صرف چند کروڑ ہے۔ بھارت اس نمک کو ہمالیہ کا نمک کے نام سے فروخت کرتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ