03:55 pm
پاکستان کی بڑی سیاسی شخصیت کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے لگا

پاکستان کی بڑی سیاسی شخصیت کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے لگا

03:55 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ بھارت خود ہی انتشار کا شکار ہو گا جس کو نریندر مودی نہیں سنبھال پائیں گے۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے اس بات کا انکشاف کیا کہ نریندر مودی بھارت میں کوئی بڑا واقعہ کروائیں گے جس کا الزام پاکستان پر عائد کیا جائے گا۔اس کا ذکر اب ہماری سیاسی قیادت بھی کر چکی ہے۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا مزید کہنا تھا کہ بھارت پاکستان میں بھی کوئی بڑا واقعہ کروا سکتا ہے
اور اس بات کے زیادہ چانسز ہیں کہ وہ بھارت کی بجائے پاکستان میں کوئی برا واقعہ کروا سکیں ہیں۔بھارت کو اس وقت یہی سوٹ کر رہا ہے کہ وہ پاکستان کے حالات خراب کریں تاکہ قوم اور پاک فوج کی ساری توجہ اس جانب مرکوز ہو جائے۔یا پھر وہ افغانستان سے مغربی سرحد بھی کھول سکتے ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی شاہد بھارت کو سوٹ نہ کریں اس لیے ہو سکتا ہے کہ وہ بم دھماکہ کرنے کی بجائے کسی سیاسی سخصیت کا قتل کروا دیں۔بھارت نے اس کشمیر پر ہاتھ رکھا ہے جو پہلے ہی پرسکون نہیں تھا،وہاں پر اب قتل عام شروع ہو گا۔واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ اتوار سےانٹرنیٹ اور ٹیلی فون لائنز سمیت تمام مواصلاتی رابطے منقطع ہیں اور وہاں پر کرفیو کی سی کیفیت ہے۔مقبوضہ کشمیر میں مواصلات کا نظام بدھ کو مسلسل تیسرے روز بھی معطل رہا ،قابض انتظامیہ نے انٹرنیٹ اور ٹیلیفون کے رابطے منقطع اور ذرائع ابلاغ پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ کشمیر کی صورتحال بتانے سے مقامی و بین الاقوامی ذرائع رپورٹ کرنے قاصر ہیں۔بھارتیحکومت نے جموں وکشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والی آئین کی دفعہ 370کی منسوخی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کوروکنے کے لیے ٹیلیویژن ، ٹیلیفون اور انٹرنیٹ کی تمام سروسز معطل کردی ہیں۔ بھارت نے دفعہ 370پیر کو ختم کردی تھی۔ اس اقدام سے پہلے قابض انتظامیہ نے علاقے میں مواصلات کا نظام منقطع اورسیاسی رہنمائوں کو گرفتارکرلیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان