10:32 pm
گلگت میں ساتھی خاتون کو بچاتے ہوئے پانچ خواتین دریائے سندھ میں ڈوب گئیں

گلگت (آئی این پی )گلگت سے چالیس کلومیٹر دور جگلوٹ میں جبہ کے مقام پر ساتھی خاتون کو بچاتے ہوئے پانچ خواتین دریائے سندھ کے گہرے پانیوں میں ڈوب گئیں۔پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والی دو خواتین کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ تین کی تلاش جاری ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق جمعرات کے سہ پہر جبہ کے مقام پر خواتین دریائے سندھ میں کپڑے دھونے گئیں اس دوران ایک خاتون کا پاں پھسل گیا اور وہ دریا میں ڈوب گئی۔ذرائع کے مطابق ساتھی خواتین نے ڈوبنے والی خاتون کو بچانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگادی اور تیز موجوں کی نذر ہو گئیں.
پولیس ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت دو خواتین کی لاشیں دریا سے نکال لیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والی دیگر تین خواتین کی تلاش جاری ہے۔ گلگت سے ریسکیو ٹیمیں ،انتظامیہ اور پولیس کے اعلی حکام جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوگئے ہیں۔دریائے سندھ میں ڈوبنے والی خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، جاں بحق اور ڈوبنے والی خواتین میں ماں، بیٹی، دو بہوئیں اور ایک بھتیجی شامل ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری