05:39 pm
مریم نواز کی گرفتاری پر عظمیٰ زاہد بخاری رو پڑیں

مریم نواز کی گرفتاری پر عظمیٰ زاہد بخاری رو پڑیں

05:39 pm

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری پارٹی قائد کی صاحبزادی مریم نواز کی گرفتاری پر رو پڑیں۔ مریم نواز کی گرفتاری کی اطلاع پر لیگی رہنمااور کارکنان نیب لاہور کے ہیڈ کوارٹر ٹھوکر نیاز بیگ پہنچ گئے
اور حکومت اور نیب کے خلاف نعرے لگاتے رہے ۔اس موقع پر مریم نواز کی گرفتاری پر عظمیٰ بخاری کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں ۔