06:02 am
پاکستان کے 2 گلیشئرز تباہی مچانے والے ہیں، تشویش ناک الرٹ جاری کر دیا گیا

پاکستان کے 2 گلیشئرز تباہی مچانے والے ہیں، تشویش ناک الرٹ جاری کر دیا گیا

06:02 am

چترال (نیوز ڈیسک ) پاکستان کے 2 گلیشئرز تباہی مچانے والے ہیں، تشویش ناک الرٹ جاری، چترال کے دو گلیشئرز کوخطرناک قرار دیتے ہو ئے خصوصی اقدامات کی ہدایات کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے باعث چترال کے دو گلیشیئرز کوخطرناک قرار دیتے ہو ئے
خصوصی اقدامات کی ہدایات کی گئی ہیں ۔ چترال میں موجود 53گلیشئرز میں دو کو خطرناک ترین قرار دیا ہے چترال میں حالیہ سیلاب کے باعث بیشتر علاقوں کو بری طور پر نقصان پہنچایا گیا تھا چترال میں گلیشیئرز سے بننے والی جھیلوں کی تعداد نو ہیں ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیزاسٹر منیجر تاجدار خان کے مطابق اس کی بڑی وجہ گرمی کی شدت میں اضافہ ہے۔