06:21 pm
ایل این جی کیس: شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

اسلا م آ با د(آن لائن)ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔نیب حکام کی جانب سے 15 روزہ ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر شاہد خاقان عباسی کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔جج محمد بشیر نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ مزید کتنا ریمانڈ چاہیے، جس پر نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ 14 روز کا مزید ریمانڈ چاہیے
۔مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ جتنا چاہتے ہیں ریمانڈ دے دیں، دوران تفتیش دستاویزات مانگ لیتے ہیں، جو سوالات پوچھ لیتے ہیں، ان کا جواب دے دیتا ہوں۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب حکام سے کہا کہ 14 روز کا ریمانڈ دے دیتا ہوں، تفتیش مکمل کرنے کی کوشش کریں اور ملزم کو 29 اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کریں۔کمرہ عدالت میں شاہد خاقان عباسی نے پارٹی رہنماؤں خواجہ آصف، مریم اورنگزیب اور مصدق ملک سے بھی ملاقات کی۔احتساب عدالت کے باہر ایک صحافی نے شاہد خاقان عباسی سے پوچھا کہ کیا نیب کو ایل این جی کیس سمجھا دیا ہے؟ جس پر سابق وزیر پیٹرولیم نے جواب دیا کہ سمجھا رہے ہیں، ابھی وقت لگے گا، مزید 2 ہفتے مل گئے ہیں۔صحافی کی جانب سے دوبارہ پوچھا گیا کہ مزید 14 دن میں کیا سمجھتے ہیں کہ نیب کو سمجھ آجائیگی؟ شاہد خاقان نے کہا کوشش کریں گے، تعلیم بالغاں کا کورس ہے

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو