10:05 pm
آصف غفور نے اپنی ڈی پی سیاہ کرلی

آصف غفور نے اپنی ڈی پی سیاہ کرلی

10:05 pm

را ولپنڈی (آ ئی این پی)ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر مقبوضہ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتیہوئے یومِ سیاہ کی مناسبت سے اپنی ڈی پی سیاہ کرلی، تفصیلات کے مطا بق بھارت کے یومِ آزادی کے آغاز کے ساتھ ہی آصف غفور کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ کی تصویر بھی سیاہ کردی گئی،تصویر انہوں نے پندرہ اگست یوم سیاہ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ جاری کی اور لکھا
کہ پاکستان بھر میں 15اگست یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا،انہوں نے مزید لکھا کہ 1947سے مقبوضہ جموں کشمیر پر بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کے لئے یومِ سیاہ منایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو