10:52 am
صدرِ مملکت عارف علوی نے حکومت کی سب سے بڑی غلطی کاعتراف کر لیا

صدرِ مملکت عارف علوی نے حکومت کی سب سے بڑی غلطی کاعتراف کر لیا

10:52 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدرِ مملکت عارف علوی نے حکومت کی سب سے بڑی غلطی کاعتراف کر لیا، عمران خان کو بڑا دھچکا لگ گیا ۔۔۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سب سے بڑی غلطی یہ کی کہ پہلے دن عوام کوڈالر کے بارے میں بتا دینا چاہئے تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت کو سب سے بڑا شاک یہ لگا کہ جب آئی ایم ایف سے معاملہ ہورہا تھا۔ صدرِ مملکت نے مزید کہا کہ ایک اچھی حکومت کو ریاست مدینہ کا طعنہ نہ دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ ریاستِ مدینہ بنی نہیں؟
ریاست کی کوشش ہے کہ ریاست مدینہ بن جائے ، ابھی ریاست مدینہ بنی نہیں ہے لیکن ہ ایک اچھی حکومت کو ریاست مدینہ کا طعنہ نہ دیا جائے۔ صدر مملکت نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مزید بتایا کہ ایم کیوایم میں ان کے بہت سے رشتے دار تھے اوراب وہ چھوڑ بھی گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ خود انکی بہن نے بھی ایم کیو ایم جائن کی تھی لیکن اب ایم کیو ایم ویسی نہیں رہی ہے۔ صدر عارف علوی ے کہا کہ پاکستا ن نے ملک میں رواداری کیلئے اقدامات کئے جبکہ بھارت عدم رواداری اور عدم برداشت میں گھس رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیا چیئر مین سینیٹ کیخلاف کوئی اعتراضات تھے؟ سینیٹ میں سیاست کھیلی گئی اگر کوئی چارج شیٹ ہوتی تو لیکر آتے، اخلاقیات تو یہ تھی کہ جب کوئی چارج شیٹ نہیں تھی تو پوری قوم کو اس طرف لیکر ہی نہیں جانا چاہئے تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ سینیٹ الیکشن پر کوئی رائے نہیں دینا چاہتے کیونکہ وہ مملکت کے سربراہ ہیں اور خود ان کا ووٹ بھی سیکرٹ بیلٹ پر ہوا تھا۔ عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ پچھلی حکومت نے ان پر ہتھیار سپلائی کا الزام لگا کر مقدمہ بنایا تھا جبکہ انہوں نے صدر بننے کے باوجود استثنیٰ نہیں لیا اور صدر بننے سے قبل ضمانت قبل از گرفتاری لی، شاہد خاقان عباسی کو بھی ضمانت قبل از گرفتاری لینی چاہئے تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں اگر احتساب کا ادارہ نہیں چل سکا تو وفاق میں تونیب کام کررہا ہے،عمران خان کا راستہ تو بدل سکتاہے لیکن نظریہ نہیں بدلے گا۔

 

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان