03:21 pm
بھارت کا سیاہ  چہرہ دنیا کے سامنے آچکا ہے ،ریلی مقررین

بھارت کا سیاہ چہرہ دنیا کے سامنے آچکا ہے ،ریلی مقررین بھارت کے خلاف ریلی میں مقررین کامقبول بٹ شہید چو ک پہنچ کر خطاب ڈڈیال ( نمائندہ اوصاف) بھارت کا یوم آزادی ڈڈیال میں یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال انجمن تاجراں ڈڈیال سول سو سائٹی ،وکلا سیاسی شخصیات نے بڑی تعداد میں ریلی میں شرکت کی ۔ریلی آڑاں جٹاں سے شروع ہوئی اور بھارت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے شرکا مقبول بٹ شہید چو ک پہنچے جہاں مقررین نے خطاب کیا۔مقررین کا کہنا تھا بھارت کا سیاہ گرد و غبار سے ہٹا چہرہ دنیا کے سامنے آچکا ہے ہم اج بھارت کے یوم آزادی کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں یہ پوری دنیا میں جو پیغام جارہا ہے بھارت کے گندھے عزائم سامنے آرہے ہیں بھارت جمعوریت کے نام پر دھبہ ہے کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے اور ظلم و بربریت کے باوجود ہم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔کشمیر ایک الگ ریاست ہے جس پر بھارت نے غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہےجو ہمیں کسی صورت بھی قبول نہیں ہے اقوام متحدہ اپنی قرار دادوں پر عمل کروائے اور بھارت کو مجبور کیا جائے تاکہ کشمیر میں بھارتی مظالم بند ہو سکیں۔ریلی مقبول بٹ شہید چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی پولیس تھانہ ڈڈیال ایس ایچ او حاجی سکندر اعظم بھی ریلی میں موجود رہے تاکہ کوئی نا خوشگوار واقع پیش نہ آسکے۔

تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی