03:47 pm
کشمیر اور پاکستان ایک دوسرے کے بغیر نا مکمل ہیں، بشارت زمان

کشمیر اور پاکستان ایک دوسرے کے بغیر نا مکمل ہیں، بشارت زمان

03:47 pm

کشمیر اور پاکستان ایک دوسرے کے بغیر نا مکمل ہیں، بشارت زمان ڈگر ی کالج بھمبر میں یوم آزادی کو مقبوضہ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا گیا بھمبر (بیورورپورٹ)ڈگر ی کالج برائے خواتین بھمبر میں مقبوضہ کشمیر بھارتی حکومت کے غاصبانہ قبضے ، نفاذ کرفیو اور دفعات 370 اور 35اے کی معطلی کشمیر کا خصوصی تشخص ختم کرنے اور اسے جبرا ہندوستان بنانے کے لیے کشمیر ی مسلمانوں کے بہمانہ قتل عام کے خلاف گزشتہ روز پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی کو مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا گیا اور ایک تقریب منعقد ہوئی پرنسپل گرلز کالج بھمبر بشارت زمان پاکستان کا جھنڈا فضا میں لہرایا جبکہ عالیہ چوہدری نے تلاوت کلام پاک سے تقریب کا باقاعدہ آغاز کیا ، ثمینہ مصدق نے نعتیہ کلام پیش کیا ، نجمہ سلطانہ ، روبینہ زمان، جویریا اختر، فوزیہ سلطانہ ، راحیلہ انور ، ثروت نورین اور میمونہ خانم نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کشمیر ی عوام کے ساتھ اپنی مذہبی ، جذباتی اور اخلاقی وابستگی کا اظہار کیا ، نگہت زریں ، پروفیسر سیاسیاست نے تاریخ کشمیر پر سیر حاصل تبصر ہ کیا ، کوثر یعقوب وائس پرنسپل نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا پرنسپل بشارت زمان نے کشمیر کے حالات اور کشمیریوں کے مستقبل نیز آزاد کشمیر اور پاکستان کے شہریوں کی زمانہ امن ، جنگ میں زمہ داریوں پر روشنی ڈالی ، انہوں نے قیام پاکستان کے اغراض و مقاصد بیان کیے اور کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کشمیر بنے گا پاکستان جیسے نعروں کی عملی وضاحت کرتے ہوے کہا کہ کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل اور پاکستان کے بغیر کشمیریوں کی مذہبی آزادی ، سماجی اور ثقافتی وجود خطرے میں ہے لہذا مقبوضہ کشمیر کی آزادی اور تکمیل پاکستان کا مقدس فریضہ پورا ہونے تک ہماری ہمہ جہت جدوجہد جاری رہے گی ۔

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

پنجاب حکومت نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل

 شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،راناثنا ء اللہ

شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،راناثنا ء اللہ

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے10کروڑڈالر امداد کا اعلان

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے10کروڑڈالر امداد کا اعلان