04:35 pm
بھارتی پنجاب کا وزیراعظم عمران خان کو خط، پاکستا ن سے ایسی درخواست کردی کہ مودی سرکار کے تن بدن میں آگ لگ گئی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ یہ خط بھارت کے مشرقی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امر یندر سنگھ کی طرف سے لکھا گیا ہے۔خط میں کرتار پور کوریڈور کا کام جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ بھارتی پنجاب کے وزرا سے ملاقات کی درخواست بھی کی گئی ہے۔خیال رہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالات کشیدہ ہیں ج
س کی وجہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیا جانا ہے جبکہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کم کر دیئے ہیں اور بھارتی سفیر کو پاکستان سے واپس بھیجا جاچکا ہے جبکہ ریل اور بس کے رابطے بھی منقطع کردیئے گئے ہیں، تناوَ کے اس ماحول کے باوجود پاکستان کی طرف سے کرتارپور راہداری کی تعمیر جاری ہے اور اب بھارت کے مشرقی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امر یندر سنگھ کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کو ملاقات کرنے کی درخواست کا خط لکھا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے