12:54 pm
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ جاری

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ جاری

12:54 pm

میرپور (آن لائن) بھارتی فوج کی میرپور آزاد کشمیر کے سماہنی سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی سورماؤں کو دندان شکن جواب دیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ میرپور آزاد کشمیر کے سماہنی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ جاری ہے ۔ بھارتی فوج نے چاہی ،
نہالہ اور گاہی بنڈالہ میں شیلنگ اور فائرنگ کی جس سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی لیکن پاک فوج کی جانب سے بھی بھارتی اشتعال انگیزی کا دندان شکن جواب دیا جا رہا ہے

تازہ ترین خبریں