10:11 pm
پاکستانی یوٹیوبر کا مسئلہ کشمیر پر کوئی بھی ویڈیو بنانے سے صاف انکار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک پاکستانی یوٹیوبر نے کشمیر کی موجود ہ صورتحال پر کوئی بھی ویڈیو بنانے سے صاف انکار کر دیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا ہے۔معروف پاکستانی یوٹیوبر عرفان جونیجو نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے فالوورز کے نام ایک پیغام چھوڑاہے جس میں اس نے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کی موجود ہ صورتحال پر کوئی بھی ویڈیو نہیں بنائے گا۔
اس لئے نہیں کہ وہ وہاں پر قبضے کی حمایت کرتا ہے اور اس لئے بھی نہیں کہ اسے بھارتی فالوورز کو کھو دینےکا ڈر ہے بلکہ اس لئے بھی کہ اس نے اس وقت بھی ویڈیو نہیں بنائی تھی جب کوئٹہ میں ہزارہ برادری اپنے پیاروں کی لاشوں کے ساتھ احتجاج کر رہی تھی۔

تازہ ترین خبریں

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہزارہ جرنلسٹس ایسو سی ایشن کا مشاورتی اجلاس 

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،پائیدار ترقی کے اہداف کی سفارشات کا جائزہ لیا