10:12 pm
 یورپی ممالک میں اٹلی پاکستانیوں کو سب سے زیادہ ویزے جاری کرنے والا ملک بن گیا

اسلام آباد ( آن لائن ) اٹلی کے سفیر کا کہنا ہے کہ اٹلی ہرسال 17000سے زائد پاکستانیوںکو ویزے جاری کرتا ہے، اس لحاظ سے اٹلی یورپی ممالک میں سے سب سے زیادہ پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے والا ملک ہے۔ سوشل میڈیا کو ہونے والی گفتگو میں پاکستان میں تعینات اٹلی کے سفیر اسٹفانو پونٹی کارووStefano Pontecorvo کا کہنا ہے کہ اٹلی کے سفارت خانے میں پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے کی 42فی صد شرح ہے
جو یورپی ممالک میں سب سے زیادہ تعداد ہے، انہوںنے کہا کہ اٹلی کا سفارت خانہ ہرسال 17000سے زائد پاکستانیوں کو ویزے جاری کرتا ہے اور یورپی ممالک میں سب سے بڑی تعداد ہے۔سوشل میڈیا پر جاری گفتگو میں ایک صارف نے اٹلی کے سفیر سے سوال کیا کہ یورپی ممالک ویزا مسترد کرتے وقت اسکی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتاتے اور متعدد پاکستانیوں کے ویزا کی درخواستیں مسترد کردی جاتی ہیں۔ایک محتاط اندازے کے مطابق لاکھوں پاکستانی ہرسال یورپی ممالک کے لیے ویزا کی درخواستیں دائر کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے