10:19 pm
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جارحیت، دو شہری شہید

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے بین الاقوامی سرحدی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول  سے ملحقہ شہری آبادی پر گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں دو شہریوں کے شہید ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
آئی ایس پی آرکی رپورٹ بھارتی فوج نے ایل او سی پر راکٹ اور مارٹر گولے برسادیے جس کے نتیجے میں دو بزرگ شہری حسن دین اور لال محمد شہید ہو گئے۔ پاک فوج نے منہ توڑ جوابی کارروائی کرکے دو بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کر ڈالا جبکہ کئی بھارتی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اس کے علاوہ بھارتی فوج کے کئی کیمپ بھی تباہ ہو گئے۔

تازہ ترین خبریں

ریسٹورنٹس میں آئوٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم

برطانوی عدالت کاپاکستانی بزنس مین کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے