12:00 pm
 جنگ کی صورت میں پاکستان کے پاس 6 دن کا ایندھن موجود ہے،معروف تجزیہ کار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )معروف تجزیہ کار اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ جنگ کی صورت میں پاکستان کے پاس 6 دن کا ایندھن موجود ہے، لیکن پاکستان کو ایندھن کی کمی نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی پر بات چیت کرتے ہوئے معروف صحافی اوریا مقبول جان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ مودی کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کی جو خبریں اور پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے وہ اپریل تک ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مودی کی صلاحیت ہے اور مجھے ڈر ہے کہ اگر اسے حملہ کرنا پڑا پاکستان پر تو وہ کر جائے گا اور یہ حملہ محدود پیمانے پر ہوگا جس کے بعد چھوٹے پیمانے پر پاک بھارت جنگ چھڑ سکتی ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ حملہ مارچ تک کیا جا سکتا ہے۔ تاہم ان کی یہ پیشگوئی مارچ سے قبل ہی پوری ہو چکی ہے۔گزشتہ شب ہونے والے واقعے پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کو بھرپور جواب دیا جائے گا، انہوں نے اپنی گفتگو میں یہ بھی کہا کہ اگر پاکستان اور بھارت میں جنگ شروع ہو جاتی ہے تو اس وقت پاکستان کے پاس جنگ لڑنے کے لیے 5 سے 6 دن کا ایندھن باقی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ پاکستان کی آئل کی سپلائی جاری رہے گی اور بھارت اس کو نہیں روک سکتا۔ اس سے قبل بھی ہمارے دوست ممالک کڑے وقت میں پاکستان کو تیل پہنچاتے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد