12:05 pm
پاک فوج کی زیر حراست ابھی نندن کے علاوہ کوئی اور پائلٹ بھی ہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئیر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے لیفٹننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ سے سوال کیا کہ کیا پاک فوج نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے علاوہ کوئی اور پائلٹ بھی پکڑا تھا؟
جس پر انہوں نے جواب دیا کہ آپ کی اطلاعات مجھ سے زیادہ ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اعلان کیا جس کے بعد وہ اعلان منظر سے غائب ہو گیاکوئی تو وجہ تھی ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ میری اطلاع کے مطابق پاک فوج نے ابھی نندن کے علاوہ ایک اور پائلٹ کو بھی پکڑا تھا۔ لیفٹننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ نے کہا کہ اس معاملے میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے زیادہ ذمہ دار شخصیت کوئی نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں ذاتی طور پر مجھے اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہمارے پاس ایک اسرائیلی پائلٹ تھا لیکن میں اس کی تصدیق نہیں کر سکتا جس پر ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ تصدیق تو میں بھی نہیں کرسکتا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری