01:06 pm
پاکستان نے بھارتی پائلٹ ابھینندن کو تو چھوڑ دیامگر منظر عام سے غائب رہنے والا دوسرا پائلٹ کون ہے؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ سے سوال کیا کہ کیا پاک فوج نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے علاوہ کوئی اور پائلٹ بھی پکڑا تھا؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ آپ کی اطلاعات مجھ سے زیادہ ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اعلان کیا جس کے بعد وہ اعلان منظر سے غائب ہو گیا۔کوئی تو وجہ تھی ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ میری اطلاع کے مطابق پاک فوج نے ابھی نندن
 
کے علاوہ ایک اور پائلٹ کو بھی پکڑا تھا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ نے کہا کہ اس معاملے میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے زیادہ ذمہ دار شخصیت کوئی نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ذاتی طور پر مجھے اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہمارے پاس ایک اسرائیلی پائلٹ تھا لیکن میں اس کی تصدیق نہیں کر سکتا جس پر ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ تصدیق تو میں بھی نہیں کرسکتا۔

تازہ ترین خبریں

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہزارہ جرنلسٹس ایسو سی ایشن کا مشاورتی اجلاس 