03:32 pm
بھارتی فوج کیلئے کنٹرول لائن عبور کرکے مظفرآباد لیناآسان ہےاسکے بعد اسکردو بھی حاصل کرلیں گے

بھارتی فوج کیلئے کنٹرول لائن عبور کرکے مظفرآباد لیناآسان ہےاسکے بعد اسکردو بھی حاصل کرلیں گے

03:32 pm

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی رکن پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے 1947میں سلامتی کونسل میں جمع کروائی گئی قرارداد کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔ سبھرمنیو سوامی نے کہا ہے کہ بھارتی فوج لائن آف کنٹرول عبور کر لے، مظفرآباد لینا آسان ہے اس کے بعد اسکردو بھی آسان ہدف ہے۔ انتہا پسند بھارتی رہنما نے کہا کہ ’’کشمیر کو واپس لینے کے لئے ہمیں سب سے پہلے دسمبر 1947 میں سلامتی کونسل میں نہرو کی غیر قانونی درخواست واپس لینے کی ضرورت ہے۔اس طرح لائن آف کنٹرول غیر قانونی ہوجائے گا اور اس طرح ہندوستانی افواج کو عبور کرسکتی ہیں۔
مظفرآباد لینا آسان ہے اور اس کے بعد اسکردو بھی آسان ہدف ہو گا‘‘۔ بھارت پہلے ہی کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر چکا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں 5اگست سے کرفیو نافذ ہے۔وزیراعظم عمران خان نےبھی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی بڑھتے ہوئے ظلم کی طرف نشاندہی کی ہے اور کہا ہے کہہندوستان پر فاشسٹ مودی نے قبضہ کر لیا ہے بالکل ایسے ہی جیسے جرمنی پر فاشسٹ نازیوں نے کیا تھا،بھارت نے 2 ہفتوں سے 90 لاکھ کشمیریوں کو محصور کر کھا ہے، اس پر دنیا میں خطرے کی گھنٹیاں بجنی چاہیں۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں مقبوضہ کشمیر کے نازک حالات کی طرف دنیاکی توجہ دلائی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ’’ہندوستان پر ایک فاشسٹ، نسل پرست ہندو بالادست نظریے اور قیادت کے ذریعہ قبضہ کر لیا گیا ہے جیسا کہ جرمنی نازیوں کے قبضہ میں تھا۔ اس سے ہندوستان میں مقبوضہ کشمیر میں 90 لاکھ کشمیریوں کو 2 ہفتے سے زیادہ عرصے سے محاصرے میں رکھنے کی دھمکی دی جارہی ہے جس کے باعث پوری دنیا کے ساتھ ساتھ اقوامِ متحدہ میں خطرے گھنٹی بھیجنی چاہئے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے گھیرے میں آنے کے بعد مریم تپ گئیں،وزیراعظم کوبدمعاش کہہ ڈالا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

عمران خان عوام کوریلیف دینے کیلئے ڈٹ گئے ، ایسا فیصلہ کرلیا کہ اپوزیشن جماعتیں منہ تکتی رہ گئیں

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

بیٹیاں ہوں توایسی۔۔۔ اپنا گھر بسانے سے قبل بیٹیوں نے باپ کا گھر بسا دیا

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

پی ٹی آئی ممبران کوپیغام ،کپتان کابھی آخرتک لڑنے کافیصلہ

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں پر پی ٹی آئی کارکنان کا حملہ،شاہدخاقان عباسی نے کارکنوں کوتھپڑ رسیدکردئیے

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

جوش خطابت میں زبان پھسل گئی ،سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے اپنے قائدمیاں نواز شریف کوشدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

وزیراعظم اور174اراکین پارلیمنٹ پہنچ گئے

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سیکورٹی انتہائی سخت

 اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اسٹیبلشمنٹ کا کردار اورشیخ رشید کا عمران خان کو اہم مشورہ

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

اعتماد کا ووٹ!حکومت کیلئے صبح صبح اچھی خبر،کھلاڑی خوشی سے نہال

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔۔۔ کامیابی کیلئے وزیراعظم کو کتنے ووٹ درکار ہوں گے ؟

وزیراعظم آج اعتماد کا ووٹ لیں گے۔۔۔ کامیابی کیلئے وزیراعظم کو کتنے ووٹ درکار ہوں گے ؟

صوبائی دارالحکومت سے افسوسناک خبر آگئی  بم دھماکہ ،5افراد جان کی بازی ہار گئے،ایمبولینسیں روانہ

صوبائی دارالحکومت سے افسوسناک خبر آگئی بم دھماکہ ،5افراد جان کی بازی ہار گئے،ایمبولینسیں روانہ

’’حکومتی بوری میں سوراخ ہو چکا ،اعتماد کے ووٹ جیسے ڈرامے نیازی کو نہیں بچا سکتے‘‘

’’حکومتی بوری میں سوراخ ہو چکا ،اعتماد کے ووٹ جیسے ڈرامے نیازی کو نہیں بچا سکتے‘‘