05:56 pm
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے ائیرپورٹ پر قانون کی دھجیاں اڑا دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد حکومت نمائندوں نے پروٹوکول کا خاتمہ کرنے اور عام عوام کی طرح قوانین کی پاسداری کرنے کا اعلان کیا تھا جس پر کسی حد تک عمل بھی ہوا لیکن کچھ حکومتی نمائندوں نے ان دعووں کے برعکس کام بھی کیا جس پر انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ یہ بات تو حکومتی نمائندوں کی تھی تاہم اب سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہیں بغیر کسی رکاوٹ کے ائیرپورٹ پر پاسپورٹ کنٹرول سے اندر جاتے ہوئے دیکھا گیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ائیرپورٹ پر قطار لگی ہے جس میں مسافر اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان ائیرپورٹ آئیں اور قطار میں اپنی باری کا انتظار کیے بغیر پاسپورٹ کنٹرول سے بغیر کسی رکاوٹ کے اندر چلی گئیں جبکہ کافی دیر سے قطار میں لگے مسافر علیمہ خان اور ائیرپورٹ انتظامیہ کا منہ تکتے رہ گئے۔ اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے بھی علیمہ خان کے اس پروٹوکول پر اعتراض اُٹھایا اور کہا کہ نہ تو علیمہ خان حکومت کا حصہ ہیں اور نہ ہی علیمہ خان کے پاس کوئی عہدہ ہے جس کو جواز بنا کر انہیں بغیر کسی رکاوٹ کے قطار کے بغیر ہی اندر جانے کی اجازت دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں تو اکثر وزرا اور یہاں تک کہ صدر مملکت کو بھی قطار میں لگتے دیکھا گیا تو پھر علیمہ خان ایک عام شہری ہوتے ہوئے بھی کس طرح اندر چلی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا